Aasan Taqseem e Meraas 1.0.0 [免費版]

軟體介紹

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ابوہریرہ! علم فرائض سیکھو اور سکھاؤ، اس لیے کہ وہ علم کا آدھا حصہ ہے، وہ بھلا دیا جائے گا، اور سب سے
پہلے یہی علم میری امت سے اٹھایا جائے گا ۔"
(سنن ابن ماجہ ، کتاب وراثت کے احکام و مسائل ، حدیث نمبر : 2719)
ٓآسان تقسیمِ میراث کی مدد سے نہایت آسانی سے میت کے ترکہ کی رقم کو ورثاء میں تقسیمِ کیا جا سکتا ہے اور طریقہ کار کو طالبعلم کی طرح سیکھا جا سکتا ہے۔
اضافی خصوصیات:
۱- مسائل بہشتی زیور (حصہ دوم) معاملات
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ
ترتیب نومع اضافات مفیدہ
ڈاکڑ مفتی عبدالواحدؒ
باب: 77 علم فرائض (میراث)
۲- مولانا محمد زہیر روحانی بازی عفا اللہ عنہ و عافاہ
کے آن لائن لیکچرز "السراجی فی علم المیراث"
Aasan Taqseem e Merass is an Easy Islamic Inheritance Calculator and Islamic Inheritance Calculation Tutor.

歷史版本

Free Download 二維碼下載
  • 軟體名稱: Aasan Taqseem e Meraas
  • 軟體分類: 教育
  • APK名稱: com.maqapps.asan_taqseem_e_meraas
  • 最新版本: 1.0.0
  • 支持ROM: 5.0及更高版本
  • 軟體大小 : 48.03 MB
  • 更新日期: 2022-10-25